اسپين میں اميرالمؤمنين علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

اسپين میں اميرالمؤمنين علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: ۶ جولائی ۲۰۰۹ء كو اسپين كے دارالحكومت میڈرڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے جشن مولود كعبہ منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " سيد احمد رضا خضری" حضرت علی علیہ السلام كی شخصيت اور ان كی سيرت كے موضوع پر خطاب كریں گے اور جشن كی اس تقريب میں اہل بيت (ع) كے پيروكار اور اسپين میں مقيم ايرانی بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
429595