بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب میں اہل سنت كے روائی سے اميرالمؤمنين كے ۱۱۰ فضائل بيان كئے گئے ہیں۔ یہ كتاب عربی زبان میں تحرير كی گئی ہے۔ حوزہ علمیہ قم كے ايك فاضل نے فارسی زبان میں اس كا ترجمہ كيا ہے۔
429946