اعزازی گروپ/محمود بابائی سواسری: گزشتہ چند روز سے ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں امام علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ملائيشيا میں مقيم ايرانی اور اہل تشيع اميرالمومنين علی ابن ابی طالب (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اس ماہ كی ۵ سے ۹ تاريخ تك مختلف مراكز میں جشن كی تقريبات منعقد كر رہے ہیں۔
430268