مہدیہ تہران میں مولود كعبہ كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

مہدیہ تہران میں مولود كعبہ كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

اعزازی گروپ/امير محسن سلطان احمدی: اميرالمومنين حضرت علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے " مہدیہ" تہران میں آج رات نماز مغرب و عشاء كے بعد جشن منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مہدیہ تہران میں آج رات نماز مغرب و عشاء كے بعد " مہدیہ" تہران میں جشن مولود كعبہ منعقد ہو گا۔ جشن كی اس تقريب كے خطيب حجۃ الاسلام والمسلمين شيخ علی ثمری ہیں۔
429527