يزد میں قرآنی پارك كا سنگ بنياد

IQNA

يزد میں قرآنی پارك كا سنگ بنياد

اعزازی گروپ/امير ترقی نژاد: ايران كے شہر يزد كے ميئر كی طرف سےاس شہر میں قرآنی پارك تعمير كيا جائےگا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے يزد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق اس قرآنی پارك كے افتتاح كا مقصد بچوں میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔ اس پارك كی تعمير میں ۳۰۰ ملين ريال لاگت آئے گی۔ ياد رہے كہ اس پارك كا افتتاح آئندہ سال كے وسط تك ہو جائے گا۔
430467