اردن میں دبئی كے اسلامی بينك كی جديد برانچ كا افتتاح

IQNA

اردن میں دبئی كے اسلامی بينك كی جديد برانچ كا افتتاح

سياسی وسماجی گروپ: اردن میں دبئی كے اسلامی بينك كی جديد برانچ كا افتتاح كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے كويت كے روزنامہ " القبس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس بينك كی تعمير میں ايك ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ دبئی كے اسلامی بينك كے عہديداروں نے ايك بيانیے میں اعلان كيا ہے۔ كہ ابتداء میں اہم اردن میں اسلامی مالياتی ادارہ قائم كرنا چاہتے تھے۔ ليكن بعد اردن كے بينك كاروں كے مشور سے اسلامی بينك كی جديد برانچ كےافتتاح پر توافق ہوا ہے۔
430773