دينی سوالات كے جوابات دينے كے لئے يزد میں آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے دفتر كا افتتاح

IQNA

دينی سوالات كے جوابات دينے كے لئے يزد میں آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے دفتر كا افتتاح

اعزازی گروپ/امير ترقی نژاد: دينی سوالات كے جوابات دينے كے لئے يزد میں آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے دفتر كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كے يزد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق دينی سوالات كے جوابات اور معارف اہل بيت (ع) كی ترويج كے لئے يزد میں آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے دفتر كا افتتاح ہوا ہے۔ ياد رہے كہ يزد میں یہ دفتر شارع امام خمينی اسٹریٹ نمبر ۲۷ میں قائم كيا گيا ہے۔
432430