بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ"Gulf News" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حكومت متحدہ عرب امارات نے چھٹی كے اس فيصلے میں كہا ہے كہ سركاری اہل كار اس تعطيل سے استفادہ كرتے ہوئے جشن كی تقريبات میں شركت كر سكتے ہیں۔ ياد رہے كہ اہل سنت روايات كے مطابق معراج پيغمبر اسلام (ص) رجب كے مہينے میں ہے تاہم معراج كے مسئلے میں علماء اسلام كے درميان اختلاف ہے۔
433062