تفسير"تسنيم" كی16ویں جلد كی اشاعت

IQNA

تفسير"تسنيم" كی16ویں جلد كی اشاعت

فكر و نظر گرپ:آيت اللہ العظمی جوادی آٓملی كی تفسير قرآن كی 16ویں جلد كو اسرا پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تفسير تسنيم كی یہ جلد سورہ آل عمران 151 سے 200 آيات كی تفسير پر مشتمل ہے۔
آيت اللہ العظمی جوادی كی تفسير قرآن كی روش اپنے استاد مرحوم علامہ طباطبائی كی طرح تفسير قرآن بالقرآن ہے۔
ياد رہے تفسير تسنيم تفسير ترتيبی ہے جبكہ آيت اللہ العظمی جوادی نے قرآن مجيد كی تفسير موضوعی بھی تحرير كی ہے۔

433920