البانیہ میں مسلمانوں كی عبادت گاہوں كی تعداد سب سے كم

IQNA

البانیہ میں مسلمانوں كی عبادت گاہوں كی تعداد سب سے كم

ثقافت و آرٹ گروپ: البانیہ میں مسلمانوں كی آبادی ۷۰ فيصد ہونے كے باوجود مسلمانوں كی مساجد كی تعداد ديگر مذاہب كی عبادت گاہوں سے بہت كم ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق البانیہ كی اديان كمیٹی كی رپورٹ كے مطابق البانیہ میں اس وقت ۱۷۵۷ دينی مراكز موجود ہیں جن میں سے كليسا كی تعداد ۱۱۱۹ جبكہ مساجد كی تعداد ۶۳۸ ہے۔ مذكورہ رپورٹ كے مطابق البانیہ میں مسيحيوں كی آبادی ۳۰ فيصد ہے اور ان كے دينی مراكز كی تعداد ۱۱۱۹ ہے جبكہ البانیہ میں مسلمانوں كی آبادی ۷۰ فيصد ہونے كے باوجود مسلمانوں كی مساجد اور عبادت گاہوں كی تعداد صرف ۶۳۸ ہے۔
434057