خاش میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

IQNA

خاش میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: ۱۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو ايران كے شہر خاش میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا اہتمام كيا جائے گا۔
شہر خاش كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست "مہدی ہاشمی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كی یہ تقريب ۱۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو نماز مغرب و عشاء كے بعد مسجد عشرت النبی "خاش" میں منعقد ہو گی۔ انہوں نے مزيد كہا كہ جشن كی اس تقريب میں عيد مبعث كی مناسبت سے تقارير ہوں گی۔
ياد رہے كہ جشن كی اس تقريب كا اہتمام ادارہ تبليغات اسلامی "خاش" مسجد عشرت النبی (ص) كے تعاون سے ہو رہا ہے۔
434659