بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی"واس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نشست فلپائن كے شہر" كگايان" میں مسلم علماء كی انجمن كے تعاون سے منعقد ہوئی اور اس نشست میں فلپائن كے ۴۵ مسلمانوں نے شركت كی۔ اس نشست كے شركاء نے تاكيد كی كہ مسلم معلم كو چاہیے كہ وہ طلباء كو درست اسلامی معلومات فراہم كرے۔
434613