اس سال ہمدان كے دو ہزار افراد حج تمتع ادا كریں گے

IQNA

اس سال ہمدان كے دو ہزار افراد حج تمتع ادا كریں گے

سياسی وسماجی گروپ: رواں سال صوبہ ہمدان كے دو ہزار افراد حج تمتع ادا كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق رواں سال میں صوبہ ہمدان كے مختلف شہروں سے ۲ ہزار افراد ۱۰ قافلوں كی صورت میں حج تمتع سے مشرف ہوں گے۔ ياد رہے كہ صوبہ ہمدان سے اس سال حج تمتع پر جانے والے افراد كی تعداد گزشتہ سال كی تعداد كے برابر ہے۔
434687