بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے حرم امام خمينی (رح) كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حرم امام خمينی (رح) میں نماز مغربين كے بعد حضرت امام موسی كاظم(ع) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاء كا انعقاد كيا گيا ہے۔ حرم امام كے تعلقات عامہ نے مزيد كہا كہ ۲۵ رجب المرجب كو بھی امام موسی كاظم (ع) كی شہادت كی مناسبت سے مجالس اور سينہ زنی كا خصوصی اہتمام كيا جائے گا۔
435177