بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب كا اہتمام جارجیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا تھا جس میں جارجیہ میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی۔ جشن كی اس تقريب میں "حجت الاسلام عظيمی" نے پيغمبر اسلام حضرت محمد (ص) كی شخصيت اور فلسفہ مبعث كے موضوع پر خطاب كيا۔
435595