جارجیہ میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے عيد مبعث كی مناسبت سے جشن

IQNA

جارجیہ میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے عيد مبعث كی مناسبت سے جشن

سياسی وسماجی گروپ: گزشتہ روز جارجیہ میں مقيم ايرانيوں نے عيد مبعث كی مناسبت سے شہر تفليس میں جشن كا انعقاد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب كا اہتمام جارجیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا تھا جس میں جارجیہ میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی۔ جشن كی اس تقريب میں "حجت الاسلام عظيمی" نے پيغمبر اسلام حضرت محمد (ص) كی شخصيت اور فلسفہ مبعث كے موضوع پر خطاب كيا۔
435595