ارومیہ میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

ارومیہ میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

اعزازی گروپ/مريم شيخلو: آج ايران كے شہر ارومیہ میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے جس میں حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی یہ تقريب مصلائے امام خمينی (رح) " ارومیہ" میں منعقد ہو رہی ہے جس سے تہران كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی خطاب كر رہے ہیں۔
435659