روس میں " معراج پيغمبر اكرم (ص)" كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

روس میں " معراج پيغمبر اكرم (ص)" كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: ۲۰ جولائی ۲۰۰۹ء كو روس كے دارالحكومت ماسكو میں مسجد خاتم الانبياء (ص) میں جشن معراج پيغمبر اكرم (ص) منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں روس میں مقيم ايرانی اور روسی مسلمان شركت كریں گے۔ جشن كی اس تقريب میں مبعث كے موضوع پر تقارير كے علاوہ مبعث ہی كے موضوع پر ايك مقابلہ بھی منعقد ہو گا جس میں نماياں كاركردگی دكھانے والے افراد كو ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے انعامات ديئے جائیں گے۔
435753