كرغستانی اہل تشيع كی طرف سےعيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

كرغستانی اہل تشيع كی طرف سےعيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: ۱۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو كرغستان كے شيعوں نے شہر بيشكك میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب كا آغاز مسجد امام علی (ع) میں شام ۷ بجے ہوا اور جشن كی یہ تقريب رات ۹ بجے تك جاری رہی۔ مسجد امام علی (ع) كے پيش نماز نے جشن كی اس تقريب سے خطاب كرتے ہوئے عيد مبعث كی عظمت كو بيان كيا۔
436589