بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے دزفول میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق قرآن و حديث كے موضوع پر تحريری اور زبانی مقابلوں میں دزفول كے جوانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ ان مقابلوں كے نتائج كا اعلان مندرجہ ذيل انٹرنیٹ سائٹ پر كيا جائے گا۔
437658