بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے اردن كے روزنامہ " الدستور" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب میں يرموك يونيورسٹی كے اسلامی تحقيقاتی شعبے كے انچارج احمد ضياءالدين اور اردنی طلباء نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ احمد ضياء الدين نے جشن كی اس تقريب میں خطاب كرتے ہوئے معراج پيغمبر اسلام (ص) كی اہميت بيان كرتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں كو چاہیے كہ متحد ہو كر مسجد الاقصی كو صہيونيوں كے چنگل سے آزاد كرائیں۔
437531