جمہوریہ تاتاریہ كی طرف سے كرغستان میں مسجد كی تعمير

IQNA

جمہوریہ تاتاریہ كی طرف سے كرغستان میں مسجد كی تعمير

سياسی وسماجی گروپ: جمہوریہ تاتاریہ كے مالی تعاون سے كرغستان میں مسجد تعمير كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ تاتاریہ كے مالی تعاون سے كرغستان كے دارالحكومت بيشكك میں ايك مسجد تعمير كی جائےگی جس میں نمازيوں كے لئے سہوليات موجود ہوں گی۔
436590