تركی میں ماہ شعبان كی اعياد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد
سياسی وسماجی گروپ: ۵ اگست ۲۰۰۹ء كو تركی كے دارالحكومت انقرہ میں ايرانی كلچرل ہاؤس كی كوششوں سے امام حسين (ع)، امام زين العابدين (ع) اور قمربنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی ايك تقريب كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں اہل بيت (ع) سے محبت كرنے والے بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
438404