نماز جمعہ میں شركت ، دشمن كی آنكھوں كا خار ہے: حجۃ الاسلام يوسف بيات

IQNA

نماز جمعہ میں شركت ، دشمن كی آنكھوں كا خار ہے: حجۃ الاسلام يوسف بيات

سياسی وسماجی گروپ: نماز جمعہ میں عوامی شركت سے دشمن مايوس ہو جاتے ہیں اور یہ انكی آنكھوں كا خار قرار پاتا ہے ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كبودراہنگ كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين " يوسف بيات" نے نماز جمعہ میں كہا ہے كہ نماز جمعہ سياسی ومذہبی عبادت ہے۔ اس میں شركت سے دشمن مايوس ہو جاتا ہے۔ انہوں نے شعبان المعظم كی اعياد كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اس مقدس مہينہ سے زيادہ سے زيادہ مستفيد ہونے كی ضرورت ہے۔ انہوں نے مشائی كے نائب صدر كے عہدہ كے لئے انتخاب كو غير مناسب قرار ديتے ہوئے صدر مملكت سے تقاضا كيا كہ وہ با صلاحيت اور لائق افراد كی كابينہ تشكيل دیں ورنہ وہ بھی عوامی اعتراضات كی زد میں آ جائیں گے۔