بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے محكمہ حج و زيارت كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ايرانی محكمہ حج و زيارت كے سرپرست خاكسار قہرودی نے سعودی عرب كی ائير لائن كے انچارج سے عمرہ كی پروازوں كی تاخير پر اعتراض كيا ہے۔ ياد رہے كہ عمرہ كے ايام میں پروازوں كی تاخير سے زائرين ناخوش ہیں اور انہیں مشكلات كا سامنا كرنا پڑ رہا ہے۔
434792