بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" كے مطابق قرآنی تحقيق اور معارف اسلامی كے موضوعات پر منعقد ہونے والی علمی نشستوں كے سلسلہ كی دوسری نشست " شناخت حقيقت از طريق قرآن" كا انعقاد قرآن خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی مشاورتی كونسل كے آڈیٹوريم میں ہو گا جس كے ميزبان حوزہ علمیہ قم المقدس كی نامور علمی شخصيت حجۃ الاسلام والمسلمين محسن غرويان ہوں گے۔
439992