بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے"موعود" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كمپيوٹر گيم كے ذريعے عراق اور افغانستان میں موجود امريكی فوجی مسلمانوں كے مذہب كی شناسائی كر سكیں گے۔ اس كمپيوٹر گيم میں شيعہ اور اہل سنت كو ان كے مخصوص لباس اور شكلوں كے ساتھ ظاہر كيا گيا ہے كہ جس كےذريعے امريكی فوجی آسانی سے شيعہ اور اہل سنت كی پہچان كر سكتے ہں
441335