بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب كا اہتمام سری لنكن خواتين كی انجمن الزہراء كر رہی ہے۔ جشن كی اس تقريب میں سری لنكا میں ايرانی سفير، ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج اور سری لنكا میں جامعۃ المصطفی (ص) العالمیہ كا نمائندہ شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ سری لنكا كی ۲۱ ملين آبادی میں مسلمانوں كی آبادی كا تناسب ۸ فيصد ہے۔
441566