كرمان میں مہدويت كے موضوع پر سيمينار كا اہتمام

IQNA

كرمان میں مہدويت كے موضوع پر سيمينار كا اہتمام

ثقافت و آرٹ گروپ: ۸ اگست ۲۰۰۹ء كو ايران كے شہر كرمان میں مہدويت كے موضوع پر دو روزہ سيمينار منعقد ہو گا جس میں دنيا كے چاليس ممالك كے محققين اور دانشور شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں دنيائے اسلام كے نامور محقق " محمد تيجانی" خطاب كریں گے۔
ياد رہے كہ ۸ اور ۹ اگست ۲۰۰۹ء كو یہ سيمينار كرمان میں منعقد ہو گا۔
441421