بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ملائيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " محمد حسن واحدی" نے كہا ہے كہ ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے ملائيشيا كے مختلف شہروں كے اسلامی مراكز میں ۱۵ شعبان كو امام زمانہ (عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی تقريبات كا انعقاد كيا جائے گا۔
ياد رہے كہ امام زمانہ (عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ملائيشيا كی يونيورسٹيوں میں بھی جشن كی تقريبات منعقد كی جائیں گے جن میں ايرانی طلباء بھی شركت كریں گے۔
442286