اس لائبريری كا افتتاح صوبہ كرمانشاہ كے ادارہ اوقاف كی كوششوں سے ہوا اور اس لائبريری كی افتتاحی تقريب میں حجت الاسلام والمسلمين محسن قرائتی نے بھی شركت كی۔ اس لائبريری میں مہدويت، انتظار اور تفاسير قرآن كے موضوع پر ۶۵۰۰ سے زائد كتابیں موجود ہیں۔ صوبہ كردستان كے بعد كرمانشاہ دوسرا صوبہ ہے جس میں مہدويت كے موضوع پر لائبريری كا قيام عمل میں آيا ہے۔
ياد رہے كہ اس لائبريری كی تاسيس میں كرمانشاہ كےادارہ اوقاف نے ۵۰۰ ملين ايرانی ريال خرچ كیے ہیں۔
443646