بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں اور شيعوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ جشن كی اس تقريب میں امام زمانہ (عج) كی شان میں اشعار پڑھے گئے؛ ۱۵ شعبان كی رات كی قدرومنزلت بيان كی گئی اور اس تقريب كے شركاء نے امام زمانہ كے ظہور میں تعجيل كے لئے ايك ہزاردفعہ صلوات پڑھی۔ اس تقريب كے اختتام پر شركاء كی كھانے اور مٹھائيوں سے پذيرائی كی گئی۔
444526