بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب میں سوائن فلو كی بيماری میں مبتلاء ہونے كے احتمالی ضرر كے پيش نظر كچھ افراد نے آيت اللہ العظمی جوادی آملی سے دريافت كيا كہ كيا اس احتمالی ضرر كی بنياد پر حج واجب كے سفر كو ملتوی كيا جا سكتا ہے تو آپ نے جواب میں یہ كہا كہ مذكورہ احتمالی ضرر كہ جو سوال میں ذكر ہوا ہے، حج واجب كے سفر میں تاخير كا باعث نہیں بن سكتا۔
444745