بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اگرچہ یہ ايك نئی كونسل كی منظور ہے ليكن حقيقت میں یہ وہی كونسل ہے جو سابقہ كيمونيسٹ حكومت كے دور میں بھی موجود تھی۔ مسلمانوں كی كمیٹی كے نمائندے ظاہرا اس كونسل كی بنياد ركھ كران تمام اسلامی گروپوں كو اپنی طرف جذب كرنا چاہتے ہیں جو كسی نہ كسی صورت میں مسلمانوں كی كمیٹی پر نكتہ چينی كرتے رہے ہیں۔
ياد رہے كہ اس وقت مسلمانوں كی كمیٹی كے صدر حاجی سليم موچا ہیں جو دوسری مرتبہ منتخب ہوئے ہیں۔
450085