اديان كے مابين گفتگو اور پلورليزم كے بارے میں امام موسی صدر كے نظريات كی تحقيق

IQNA

اديان كے مابين گفتگو اور پلورليزم كے بارے میں امام موسی صدر كے نظريات كی تحقيق

سياسی گروپ: سوشلزم كے بارے میں امام موسی صدر كے نظريات كے بارے میں تحقيق كرنے كی غرض سے ايك بين الاقوامی كانفرنس اس سال بلغاریہ كے شہر صوفیہ میں منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں سيد جواد ميری، " امام موسی صدر، پلورليزم اور اديان كے مابين گفتگو" كے موضوع پر اپنا آرٹيكل پيش كریں گے۔ یہ كانفرنس بلغاریہ كی صوفیہ يونيورسٹی كے كالج اور بلغاریہ كے سائنسی ثقافتی ادارے كے تعاون سے ۱۰ اور ۱۱ نومبر كو منعقد ہو گی۔
451684