ايرانی پارليمنٹ كی طرف سے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی عزت افزائی

IQNA

ايرانی پارليمنٹ كی طرف سے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی عزت افزائی

سياسی گروپ: ايرانی پارليمنٹ نے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے دو افراد كی عزت افزائی كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے سياسی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ايرانی پارليمنٹ نے اپنے ايك اجلاس میں ۲۶ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حفظ كل قرآن اور قرائت میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے والے شجاع زويدات اور سيد محمد جواد حسينی كی عزت افزائی كی ہے۔
ياد رہے كہ ۲۶ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلے ۱۹ جون سے ۲۴ جون تك اسلامی سربراہوں كے اجلاس كے ہال میں منعقد ہوئےتھے۔
451556