نائيجيريا میں اسلامی بينك كاری نظام كا نفاذ

IQNA

نائيجيريا میں اسلامی بينك كاری نظام كا نفاذ

سياسی و سماجی گروپ: نائيجيريا كے مركزی بينك (CBN) نے "خلاقيت اور مالی امور كے حصول میں اضافے" (EFIA) كے غير سركاری ادارے كے تعاون سے اس ملك میں اسلامی بينك كاری كے نظام كو نافذ كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نائيجريا كے مركزی بينك كے سربراہ " سان يوسی لاميدو" نے اس نظام كو نافذ كرنے كا مقصد اس ملك میں اسلامی بينك كاری كی توسيع اور ترويج قرار ديا ہے۔ نائيجيريا كا مركزی بينك، ملائيشيا كے اسلامی اور مالی كميشن كا ركن ہے۔
453907