بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۱۹ شب ماہ مبارك رمضان سے آغاز ہونے والی مجالس عزا میں اہل بيت (ع) كے پيروكاروں اور شيعوں نے شركت كی ہے۔
اہل بيت(ع) كے مديحہ سراؤں اورمقررين حضرات نے ان مجالس عزاء میں اہل بيت(ع) كے فضائل اور مصائب كو بيان كيا ہے۔
علاوہ ازیں تھائی لينڈ كے جنوبی شہروں" ناخون، سی تامارات" اور "ستون" كی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں بھی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
462697