لاہور میں حضرت علی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

لاہور میں حضرت علی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے شہر لاہور میں ۱۲ ستمبر بروز ہفتہ كو اميرالمومنين حضرت علی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے پاكستان كے روزنامہ "The News" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا ايك پروگرام منعقد ہوا جس میں تلاوت قرآن كريم اور امام علی علیہ السلام كی سيرت طيبہ كے بارے میں بحث و گفتگو كی گئی ہے۔
اميرالمؤمنين علی علیہ السلام كے چاہنے والوں كی بہت زيادہ تعداد نے ماتمی جلوس اور مجالس عزا میں شركت كر كے اپنی محبت كا اظہار كيا ہے۔
لاہور سميت پاكستان كے ديگر شہروں میں بھی مجالس عزا منعقد ہوئی ہیں۔
463943