ماسكو میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے نشست كا اہتمام

IQNA

ماسكو میں قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے نشست كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: روس كے نامہ نگاروں كے دفتر میں ۱۶ ستمبر كو قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں نامہ نگاروں، روس كے سماجی اور دينی معاشروں كے نمائندگان اور روس میں موجود اسلامی ممالك كے سفيروں نے شركت كی ہے۔
ياد رہے كہ روس كے نامہ نگار كی جانب سے منعقد ہونے والی اس نشست كا عنوان "روس بيت المقدس میں امن اور عدل و انصاف كا خواہاں'' ہے۔
465742