بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايران كی نماز جمعہ كمیٹی نے اپنے ايك بيانیے میں اپنے ہم وطن بھائيوں كی عبادات اور اطاعات كی قبولی كی دعا كے ساتھ خبر ديتے ہوئے كہا ہے كہ نماز عيد سعيد فطر حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای كی اقتداء میں اد كی جائے گی۔
یہ پروگرام تہران يونيورسٹی میں سات بجكر ۴۵ منٹ پر تلاوت قرآن كريم سے شروع ہو گا۔
اس بيانیے میں آيا ہے كہ حضرت امام خمينی مصلی میں تعميرات كی وجہ سے نماز عيد سعيد فطر تہران يونيورسٹی میں ادا كی جائے گی۔
466603