بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار نے "المحيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سكول میں نئے تعليمی سال سے فرانس كے رائج مضامين كے علاوہ اسلامی، دينی، ثقافتی اور عربی زبان كے مضامين كی تدريس كی جائے گی۔
ابھی تك ۴۰ طلباء نے اس سكول میں اپنے نام درج كروائے ہیں اس سكول كےتمام اخراجات طلباء كی فيس مخير حضرات كے مالی تعاون سے ادا ہو رہے ہیں۔ فرانسيسی حكومت نے اس سكول كے لئے كسی قسم كا مالی تعاون نہیں كيا ہے۔
ياد رہے كہ فرانس میں مسلمانوں كی آبادی ۲ لاكھ كے قريب ہے۔
467989