بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے سوریہ كی خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۴ ستمبر كو اقوام متحدہ میں تقرير كے دوران رجب طيب اردگان نےكہا ہے كہ انسانی جذبے اور ذمہ داری كا تقاضا یہ ہے كہ غزہ كےحالیہ بحران كو ختم كرنے اور علاقے میں صلح وآشتی برقرار كرنے كےلئے كوشش كرنا چاہیے۔
تركی كے وزير اعظم نے ملت فلسطين كی حمايت كے لئے تركی كی كوششوں كوجاری ركھنےكا يقين دلايا ہے
اردگان نے مزيد كہا ہے كہ ایٹمی اسلحے كا پھيلاؤ علاقے كے امن وامان كے لئے خطرہ ہے لہذا عالمی سطح پر اس كے خلاف كوششیں ہونا چاہئیں۔
469366