بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے يزد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق صوبہ يزد كے ثقافت و ارشاد اسلامی كے انچارج "احمد عجمين" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ فيسٹيول ۱۵ نومبر ۲۰۰۹ء كو منعقد ہو رہا ہے۔اور نمائش دس دن تك جاری رہے گی۔
عجمين نے ثقافت اقتصاد و انجينيرنگ كےتحقيقاتی ادارے كے افتتاح كی خبر ديتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تحقيقاتی مركز قائد انقلاب اسلامی كے فرامين كی روشنی میں تعمير ہو رہا ہے۔
469774