بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آسٹريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد كيارشی" نے اس ملك كے اسلامی ثقافت و تعليمی مركز كے سربراہ "لنسل" سے ملاقات میں عنقريب اس سيمينار كے انعقاد كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
علاوہ ازیں اس ملاقات میں "آسٹريا كے معاشرے میں اسلام سے آگاہی كے لئے تعليمی اور تحقيقی آفات" كے موضوع پر ايك نشست كے انعقاد كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے ياد رہے كہ اس ملاقات میں آسٹريا كے اسلامی معاشرے كے ترجمان "بقا جاتی" بھی موجود تھے۔
470404