"تيارا نورعين" نے اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ میں گزشتہ دو سال سے مسيحت كے بارے میں سرد مہری كا شكار تھی۔
اس نے مزيد كہا كہ میں يونيورسٹی میں تعليم كے دوران مسلمان دوستوں كے ذريعے دين اسلام سے آشنا ہوئی اور دين اسلام كے بارے میں مزيد معلومات كے لئے میں نے انٹرنیٹ سے استفادہ كيا۔
نورعين نے كہا كہ اسلام كے آداب ورسوم اور مسلمانوں كے باہمی احترام نے مجھے بہت متاثر كيا۔
473700