بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كا اہتمام تقريب مذاہب ورلڈ اسمبلی كےدفتر، يونان میں ايرانی كلچرل سنٹر اور يونان كی مسلم انجمنوں نے باہمی تعاون سے كيا ہے۔ اور اس سيمينار میں ايران، يونان، اور مصر كے علماء اور دانشور حضرات شركت كریں گے۔
473615