حرم حضرت معصومہ(س) میں آيت اللہ ھاشمی شاہرودی كے درس خارج كا آغاز

IQNA

حرم حضرت معصومہ(س) میں آيت اللہ ھاشمی شاہرودی كے درس خارج كا آغاز

فكرونظر گروپ: حرم حضرت معصومہ(س) قم میں آيت اللہ ھاشمی شاہرودی كے درس خارج فقہ واصول كا آغاز ہو گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے سابق چيف جسٹس آيت اللہ ھاشمی شاہرودی كا درس خارج فقہ ہفتے میں چار دن صبح آٹھ بجے حرم حضرت معصومہ(س) قم میں ہوتا ہے اس درس كا موضوع ہے "زكات"
جبكہ آيت اللہ شاہرودی كا اصول كا درس خارج بھی حرم حضرت معصومہ(س) میں نماز مغرب سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل ہوتا ہے ان كے اصول كے درس خارج كا موضوع ہے "مباحث الفاظ"
ياد رہے كہ ان دروس كا آغاز ۲۹ ستمبر ۲۰۰۹ء كو ہوا ہے۔
474381