بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے مازندران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سے قبل اس شہر میں سورہ حجرات، يوسف، لقمان، اسراء كی تفسير كے مقابلے منعقد ہو چكے ہیں۔
ياد رہے كہ سورہ فرقان كی تفسير كا یہ مقابلہ حجت الاسلام والمسلمين قرائتی كی تفسير نور سے تھا۔
475177