بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں آيت اللہ سيد علی سيستانی(مدظلہ) كے دفتر كے انچارج "حامد الخفاف" نے خبر دی ہے كہ شيخ بہائی پبلك لائبريری كی افتتاحی تقريب میں لبنانی شيعہ اعلی كونسل كے نائب صدر آيت اللہ قبلان بھی شركت كریں گے۔
اس لائبريری كا افتتاح دسویں اور گيارہویں صدی ہجری كےنامور عارف اور عالم دين" شيخ بہاءالدين عاملی" كی ۴ سو سالہ برسی كے موقع پر ہو رہا ہے۔
475461